Shopping security
Diode Board For any Half watt Load 3500 watt support
نوٹ
پارسل وصول نہ کرنے کی صورت میں دونوں سائڈ کی ڈیلوری ادا کرنے کی آپ پابند ہونگے اگر یہ پالیسی آپکو قبول ہے تو آرڈر کرو ورنہ مت کرو ہمیں نقصان میں مت ڈالو شکریہ
ہو سکے تو ڈیلوری چارجز ہمیں پہلے بیٹھ دیں یا پورہ پیمنٹ اڈوانس کریں 03464712989
اس بورڈ کے ذریعے آپ کوئی بھی استری چھوٹے سولر سسٹم یا یوپی ایس سے با آسانی چلاتے ہوئے
اس بورڈ میں بٹن کا فنکشن یہ ہے کہ ایک سائڈ پر 500 واٹ لوڈ پر استری چلے گی اور دوسرے سائڈ پر 1000 واٹ پر
اگر آپکا یوپی ایس ہے تو بٹن 500 واٹ والی سائڈ پر کرکے آپ آرام سے اس استری چلا سکتے ہیں
اسکے علاوہ کوئی بھی ایلیمنٹ یا ہیٹر یا گیزر یا پانی والا راڈ آپ اس پر چلا سکتے ہیں آدھے واٹ پر 3500 واٹ تک لوڈ چلا سکتا ہے
نوٹ اس پر انڈیکٹو لوڈ نہیں چلتا یہ موٹر وغیرہ خراب کر دیتا ہے
The Diode Board for UPS allows you to easily power any small solar system or UPS. With its button function, you can run a 500W load on one side and a 1000W load on the other. Perfect for managing your UPS with ease and convenience.
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jun 20 - Jun 25
US$40
Get nowSign up to your membership to get coupons up to
15%
Get nowOpportunity to enjoy order discount up to 15% off
Top-Converting Item to Boost Your Average Order